نئی دہلی/7جون(ایجنسی) پبلک ایوی ایشن کمپنی ایئر انڈیا نے بدھ کو کہا کہ اس نے اپنی گھریلو اڑانوں میں حد سے زیادہ وزنی سامان پر چارج 100 روپئے فی کلو گرام سے بڑھاکر 500 فی کلو روپے کر دیا ہے۔ایئر انڈیا ابھی زیادہ بھاری پر 400 روپئےفی کلا گرام کی شرح سے چارج وصول کر رہی ہے۔نئی شرح 11 جون سے نافذہوگی۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اس نے کہا کہ اس چارج پر اکاناممی زمرہ میں پانچ فیصد کی شرح سے اور دیگر کٹیگریز میں 12 فیصد کی شرح سے مال اور سیوا کر (جی ایس ٹی)لگے گا۔اروناچل پردیش ،میزورم ،تریپورہ ،آسام،منی پور ،میگھالیہ،ناگالینڈ اور سم کے سبھی ہوائی اڈوں اور مغربی بنگال کے باگڈوگرا ہوائی اڈے کی اڑانوں میں چارج جی ایس ٹی نہیں لگے گا۔کمپنی ایئر انڈیا نے بدھ کو کہا کہ اس نے گھریلو اڑانوں میں حد سے زیادہ وزنی سامان پر چارج میں اضافی کر دیا ہے۔