: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 28 فروری (یو این آئی) ریلائنس جیو کی ٹرو5جی سروس اب جموں اور سری نگر تک بھی پہنچ گئی ہے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے راج بھون، جموں میں منعقدہ ایک تقریب میں جیو کی ٹرو 5جی
خدمات کا آغاز کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جموںو کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا، "مجھے جموں اور کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے میںجیو کی ٹرو 5 جی خدمات شروع کرنے پر بے حد خوشی ہو رہی ہے۔