بزنس 19 مئی (ذرائع) ملک میں ایندھن کے محاذ پر لگاتار مہنگائی کا کرنٹ لگ رہا ہے- آج ایک بار پھر گیس سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے-
اب پورے ملک میں
گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 1000 روپئے کے پار ہوگئے ہیں- آج گھریلو ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت میں 3 روپئے 50 پیسے کا اضافہ ہوا ہے- وہیں کمرشل گیس سلنڈر 8 روپئے مہنگا ہوگیا ہے-