the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اعتماد:

لاٹ موبائلس پرائیویٹ لیمیٹڈ کی جانب سے اپنی 11ویں سالگرہ تقریب منعقد کی گئی جس میں لاٹ موبائلس کے ڈائریکٹر M اکھل نے میڈیا سے بات کی اور اپنے گاہکوں کا شکریہ ادا کیا اور کہاں کہ کمپنی کا اتنے سالوں کا سفر صرف اور صرف عوام کی وجہ سے ہے جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا اور ہمارے ساتھ تجارت کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے ریاست تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں 150 سے زائد اسٹورز موجود ہیں اور مزید ان میں 50 اسٹورز کا اضافہ جلد ہی ہونے والا ہے۔  لاٹ موبائلس نے اپنی سالگرہ پرعوام کے لئے اپنی نئی پیشکش ظاہر کی ہے جس میں گاہک سمارٹ فون یا سمارٹ TV کی قریداری کرنے پر -/3999 کے ائرپوڈس ، وائرلیس بلوٹوتھ ، صرف -/11 روپئے میں حاصل کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ -/2500 روپئے انسٹینٹ کیاش بیک یا تحائف حاصل کرسکتے ہیں۔

اس میں TV کی ابتدائی قیمت -/8499 روپئے ہے



جس میں کیاش بیک اور -/15000 تک کا ڈسکاؤنٹ جیسی پیشکش موجود ہیں۔ لیپ ٹاپ کی ابتدائی قیمت -/16500 ہے جس میں بھی %7.5 کیاش بیک حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایئر کنڈیشنر اور ہمہ اقسام کے الکٹرانکس اشیاء دستیاب ہیں اور ایکسٹرا وارنٹی فراہم کی جارہی ہے۔

SAMSUNG موبائل خریدنے پر -/30,000 کے فوائد، OPPO & VIVO فون خریدنے پر -/10,000 تک کا کیاش بیک، iPHONES & iPADS کی خریداری پر -/7000  تک کا کیاش بیک، Realme, MI, Oneplus موبائل خریدنے پر -/5000 کیاش بیک،  Mobikwik & Paytm سے رقم ادا کرنے پر %5 کیاش بیک، Smart Gadgets کی خریداری پر %80 کیاش بیک، ATM کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے صرف 1 روپئے کے ساتھ  فنانس کروا سکتے ہیں۔

یہ تمام پیشکش صرف لاٹ موبائلس اسٹورز پر دستیاب ہونگے نہ کہ دوسرے۔

لاٹ موبائلس کی ڈائریکٹر M سپراجہ نے بھی میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ اس سنہرے موقع پر براہ کرم اسٹور پر جائیں اور استفادہ حاصل کریں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.