: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 12 مئی (ذرائع) تلنگانہ میں بینکنگ، مالیاتی خدمات اور بیمہ کے شعبے کو ایک بڑے فروغ میں لندن اسٹاک ایکسچینج گروپ پی ایل سی (ایل ایس ای جی) نے حیدرآباد میں ٹیکنالوجی سینٹر آف ایکسیلنس قائم کرنے کے اپنے فیصلے
کا اعلان کیا ہے، جس سے تقریباً 1,000 لوگوں کے لیے روزگار پیدا ہوگا۔ یہ اعلان آئی ٹی اور صنعت کے وزیر کے ٹی راما راؤ نے کیا جو اس وقت برطانیہ کے دورے پر ہے- انہوں نے انتھونی میکارتھی، گروپ سی آئی او، ایل ایس ای جی، سے لندن میں ملاقات کی۔