: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 8 اپریل (ایجنسی) لندن کی ایک عدالت نے بھگوڑے شراب کاروباری وجے مالیہ کی حوالگی کے خلاف دائر کی گئی عرضی کو خارج کردی
ہے۔
ہندوستان کے بینکوں سے کروڑوں بقایہ معاملوں میں مالیہ مطلوب ہے اور سال 2016 سے برطانیہ میں رہ رہا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ہائی کورٹ میں اپیل خارج ہونے کے بعد بھی مالیہ کو فوری طور سے ہندوستان لانا ممکن نہیں ہوگا۔