: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/23جون(ایجنسی) انشورنس کمپنی لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا (ایل آئی سی) IDBI بینک کے حصص خرید سکتی ہیں. ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق، ایل آئی سی کو اس کے لئے حکومت کی منظوری کا انتظار ہے. اگر ایسا ہوتا ہے تو اسکے بعد ایل آئی سی
ملک کے بینکنک سسٹم میں داخل ہوجائے گا، منٹ رپورٹ کے مطابق ایل آئی سی کی طرف سے آئی ڈی بی آئی بینک کے 43 حصص 10 ہزار 500 کروڑ میں خریدنے کا خیال کرہی ہے، اسکے بعدایل آئی سی کے پاس بینک کے 51 فیصد حشش ہوجائیں گے اور کنٹرولنگ پاور بیمہ کمپنی کے ہاتھوں میں جائے گا.