: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 جولائی(یو این آئی) ہندوستان کا سرکردہ گھریلو آلات اور کنزیومر الیکٹرانکس برانڈ ایل جی الیکٹرانکس انڈیانے”ایل جی لائف گڈ ڈیز سیل“ کی شروعات کی ہے جس میں مصنوعات کی ایک وسیع رینج پر شا ندار ڈیل اور رعایتیں پیش کی جا رہی ہیں یہ دلچسپ فروخت صارفین کو حیرت انگیز بچت اور
فوائد فراہم کرتی ہے، جس سے ایل جی کی زندگیوں کو پرامید بنانے کے عزم کو تقویت ملتی ہے اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے ایل جی الیکٹرانکس انڈیا کے منیجنگ ڈائریکٹر مسٹر ہانگ جو جیون نے کہا کہ صارفین پر مبنی برانڈ کے طور پر ہماری کوشش ہے کہ ہم ان کے تجربے کے ہر ٹچ پوائنٹ پر لائف گڈ کی اقدار اور فلسفہ پیش کریں۔