the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25جولائی(ایجنسی)پچھلے مالی سال کے ٹیکس ریٹرن بھرنے کی آخری تاریخ پاس آرہی ہے، ساتھ ہی کچھ لوگوں کو یہ بھی ڈر لگارہتا ہے کہ انکا انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی طرف سے نوٹس نہ آجائے، محکمہ بھی ان دنوں ایسے لوگوں کی جانچ شروع کرچکا ہے ، جنہیں نوٹس بھیجنا ہے، اب یہ مشکل ہے کہ آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ آپ کو نوٹس آئے گا یہ نہیں، گبھرائے نہیں، اس



کا ایک آسان طریقہ ہے ، اگر آپکے پاس پین ہے تو پتہ کرسکتے ہیں کہ آپ کو انکم ٹیکس کا نوٹس آئے گا یا نہیں.


انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ https://www.incometaxindia.gov.in ملاحظہ کر کے، آپ چیک کرسکتے ہیں کہ آپ کا ریٹرن پروسیس ہوا ہے یا نہیں، اگر اپنے ریٹرن فائل کیا ہے اور آپ کو ریٹرن پروسیس نہیں ہوا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ آپ کو محکمہ نوٹس بھیج سکتا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.