: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،4اکتوبر(یو این آئی)ہندوستانی اسمارٹ فون مینوفیکچرنگ کمپنی لاوا انٹرنیشنل نے آج گوناگوں خوبیوں سے لیس انتہائی کم قیمت والا اسمارٹ فون اگنی 3 لانچ
کرنے کا اعلان کیا ہے،جس میں پہلی بار ڈوئل ڈسپلے دیاگیاہے کمپنی کے پروڈکٹ ہیڈ سمیت سنگھ نے اسے پیش کرتے ہوئے کہا کہ لاوا نے سیگمنٹ فرسٹ ڈوئل ایمولیڈ ڈسپلے دیا ہے۔