: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریاض، 7 اکتوبر ( یو این آئی ) سعودی عرب میں موجود غیر ملکی کارکنوں کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، سعودی وزارت انسانی وسائل و سماجی بہبود اور انشورنس اتھارٹی کی جانب سے ’المنتج التامینی‘ (انشورنس پراڈکٹ) کے نام سے نئی انشورنس سکیم کا آغاز کردیا
گیا ہے سعودی خبر رساں ادارے اخبار 24 کے مطابق انشورنس سکیم کا مقصد غیرملکی کارکنان کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے انشورنس سکیم پر اتوار6 اکتوبر سے عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے یہ اسکیم آجروں کے ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں نجی شعبے کے کارکنوں کے واجبات کو کور کرے گی۔