the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،31 اگست (یواین آئی) مکیش امبانی کی ریلائنس جیو پیر کو ’نئے انڈیا کا نیا جوش‘ نام سے نیا جیو فائبر پلان لائی ہے جس کے تحت جو بھی گاہک اس سے جڑے گا اسے لامحدود ڈاٹا کے ساتھ 30 دن تک سبھی خدمات مفت دی جائیں گی کمپنی کے مطابق اس



میں اسپیڈ بھی زیادہ 150 ایم بی پی ایس ملے گی۔
فری ٹرائل میں اپلوڈ اور ڈاؤن لوڈ دونوں اسپیڈ کو ایک جیسا یعنی 150 ایم بی پی ایس رکھا گیا ہے۔
ساتھ ہی فری ٹرائل کےلئے گاہک کو 4 ککے سیٹ ٹاپ باکس اور 10 او ٹی ٹی ایپس کا فری سبسکرپشن بھی ملے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.