the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ،29 دسمبر (یواین آئی) سرکاری ایئر لائن کمپنی ایئر انڈیا کو گذشتہ مالی سال میں 3،600 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔
شہری ہوا بازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری کی موجودگی میں ایئر انڈیا کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر راجیو بنسل نے منگل کو یہ اچلاع دی۔ یہاں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں ، بنسل نے کہا’’مالی سال 2019۔20 کے لئے ایئر انڈیا اور اس کی پانچ ذیلی تنظیموں کے مالی سال 20192020 کے اکاؤنٹس کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ گزشتہ سال 3،600



کروڑ روپے کا نقد نقصان ہوا ۔ یہ اس سے ایک سال کی بہ نسبت کم ہے۔
ایئر انڈیا پر پہلے ہی ہزاروں کروڑوں روپے واجب الادا ہیں۔ اس کی سرمایہ کشی کا عمل اب بھی جاری ہے جس میں ایئر انڈیا اور اس کی دو معاون کمپنیوں میں ایئر انڈیا کی پوری حصہ داری فروخت کی جائے گی۔ پوری نے کہا کہ اس کیلئے بہت سارے ’لیٹر آف انٹریسٹ ‘آ چکے ہیں اور 5 جنوری تک ان میں اہل بولی لگانے والوں کا انتخاب کرکے مالی بولیاں لگائی جائیں گی۔ مالی بولی جمع کروانے کے لئے 90 دن کا وقت دیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.