the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/11جنوری(ایجنسی) لمبورگھینی lamborghini نے آج ہندوستان میں اپنی سپر لکژری ایس یو وی Urus لانچ کی ہے. Urus کی دوسری ایس یو وی ہے ، اس سے پہلے کمپنی نے LM002 ایس یو وی کلانچ کی تھی- کمپنی نے کار کو زبردست لوک دیا ہے- ایم ایل بی پلیٹ فارم پر بنی اس کار کی قیمت 3 کڑوڑ رکھی



گئی ہے- حالانکہ کمپنی ہندوستان میں صرف25 یونٹ ہی فروخت کرے گی.

لمبوروگھینی Urus میں 4.0 لیٹر کا جڑواں ٹربو V8 انجن دیا گیا ہے،جو 650 پی ایس کی طاقت اور 850 این ایم کا ٹراک پیدا کرتا ہے ہے. کار کی سب سے تیز رفتار کے بارے میں بات کریں، تو یہ 305 کلو میٹر کی رفتار پر چل سکتی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.