: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/1مارچ(ایجنسی) منگل کو ختم ہوئی کے وائی سی مدت کی وجہ سے اربوں ڈالر خرچ کرکے 50 کڑوڑوں سے زیادہ صارفین کو جوڑنے والے موبائل والیٹ کے گراہکوں کی تعداد میں 40
فیصدی تک کی کمی آسکتی ہے، صنعتوں سے منسلک ذرائع کے مطابق، پے ٹی ایم، ایمیزون-پے، فون پے، موبی ویک سمیت تمام موبائل والیٹ کمپنیوں کو اپنے صارفین کی تعداد میں کمی ہونے کا ڈر ہورہا ہے.