حیدرآباد؛ 11 نومبر (ذرائع) آئی ٹی اور صنعت کے وزیر کے ٹی راما راؤ نے جمعہ کو یہاں تائیوان کے ایک تجارتی وفد سے ملاقات کی جس کی قیادت تائیوان کے ہندوستان میں نمائندے باؤشوان گیر کررہے تھے اور
تائیوان الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانک مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (ٹی ای ای ایم اے) کے چیئرمین رچرڈ لی سے ملاقات کی۔
وزیر نے تلنگانہ میں متحرک صنعتی ماحولیاتی نظام بشمول لائف سائنسز اور آئی سی ٹی کے بارے میں بات کی۔