the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/20جون(ایجنسی) لمبے انتظار کے بعد کے ٹی ایم KTM انڈین نے ملک میں آخر کار بالکل نئی کے ٹی ایم آر سی 125لانچ کردی ہے۔ دہلی میں ایکس شوروم قیمت 1.47 لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔ کے



ٹی ایم آر سی 125 کی ڈیزائن کمپنی کی کے ٹی ایم آر سی 16 سے متاثر ہے جو کمپنی کی موٹوجی پی بائیک ہے۔ اس فل فیڈ موٹر سائیکل کو کمپنی نے Steel trail frame پر بنایا ہے اور بائیک ٹرپل Clamp handlar سے لیس ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.