: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17اپریل(ایجنسی) کوٹک مہندرا بینک مارکٹ كوٹك ایم اے بینک مارکیٹ کیپٹلائزیشن کے لحاظ سے ملک کا دوسرا بڑا بینک بن گیا ہے، ایسا پہلی بار ہوا ہے جب کوٹک مہندرا بینک ٹاپ 3 بینکوں میں شمار ہوا ہو- دراصل ایکسس بینک کو خردینے کی خبروں کے بعد
سے ہی کوٹک مہندرا بینک کا شیئر لگاتار بھاگ رہا ہے، کوٹک کا شئیر اپنے لائف ٹائم ہائی پر پہنچ چکا ہے، مارکٹ ویلیو کےلحاظ سے وہ ایچ ڈی ایف سی کے بعد دوسرے نمبر پر اب کوٹک مہندرا بینک ہے، کوٹک مہندرا بینک کا مارکٹ کیپٹلائزیشن 2.23 لاکھ کروڑ روپے پر پہنچ گیا ہے.