: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22اگسٹ(ایجسنی) ساؤتھ کوریا کی کارساز کمپنی کیا موٹرس نے انڈین مارکٹ میں اپنی پہلی ایس یو وی سیلٹوس کو لانچ کردیا ہے- کمپنی کی اس کار کافی لمبے وقت سے کار شائقین کے درمیان انتظار کیا جارہا تھا- آٹو
ایکسپو 2018 میں کیا نے پہلی بار اپنی کانسپیٹ کار کو پیش کیا تھا- ساؤتھ کوریا کمپنی نے ایسے وقت میں انڈیا میں اپنی ایس یو وی کو لانچ کیا جب ملک کا آٹو مارکٹ سستی کے دور سے گذر رہا ہے- کیا کی شروعاتی قیمت کمپنی نے 9.69 لاکھ روپے رکھی ہے-