: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اننت پور/31جنوری(ایجنسی) کیا موٹرز Kia Motors نے ہندوستانی حکومت کی الیکٹرک موبیلیٹی پہل میں شراکت دینے کے لیے آندھراپردیش میں واقع نئی اننت پور سہولت میں کمپنی کی ٹرائل پروڈکشن تقریب کے دوران آندھراپردیش حکومت کو Soul EV سونپی ہے، نئی Kia Soul EV اب آندھراپردیش حکومت کی Niro EV کے ساتھ شامل ہوگئی ہے، جسے کمپنی نے دسمبر 2018 میں ریاستی حکومت کو الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مقامی بنیادی ڈھانچے کو ڈیولپ کرنے کے لیے سونپی تھی.