: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 اپریل (یو این آئی) مالی سال 2024-25 کے لئے کھادی گرام ادھیوگ کمیشن کا کاروبار آزاد ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 70 ہزار کروڑ روپے سے تجاوز کر گیا ہے پیر
کو یہاں مالی سال 2024-25 کے عارضی اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کمیشن کے چیئر مین منوج کمار نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں کھادی گرام ادھیوگ کمیشن نے ایک نیاریکارڈ بنایا ہے۔