: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 8 اگست ( یو این آئی ) ریزرو بینک آف انڈیا کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی سہ روزہ میٹنگ میں لیے گئے فیصلوں کے اہم نکات حسب ذیل ہیں ... ریپو ریٹ 6.50 فیصد پر مستحکم اسٹینڈرڈ جمع سہولت کی شرح (ایس ڈی ایف آر) 6.25 فیصد پر مستحکم مارجنل اسٹینڈنگ
فیسیلٹی ریٹ (ایم ایس ایف آر) 6.75 فیصد پر کوئی تبدیلی نہیں بینک کی شرح 6.75 فیصد مستحکم ... مالی سال 2024-25 میں شرح نمو کا تخمینہ 7.2 فیصد، پہلی سہ ماہی میں 7.1 فیصد، دوسری سہ ماہی میں 7.2 فیصد، تیسری سہ ماہی میں 7.3 فیصد اور چوتھی سہ ماہی میں 7.2 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔