: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 جنوری (یو این آئی) ملک کی سرکردہ آر او پیوریفائر کمپنی 'کینٹ' نے جمعہ کو یہاں ٹھنڈے اسٹائلش فین برانڈ سےبی ایل ڈی سی سیلنگ فین لانچ کیا ممتاز روحانی پیشوا سری سری روی شنکر نے کول فین لانچ کرتے ہوئے کہا کہ یہ پنکھے فائیو سٹار
ریٹنگ کے ہیں اور انہیں گھروں، دفاتر وغیرہ میں لگا کر بڑی تعداد میں برقی یونٹوں کو بچایا جا سکتا ہے شری شری روی شنکر نے کہا کہ اس وقت موسمیاتی تبدیلی کو لے کر بڑی تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے اور دنیا میں سبز توانائی وغیرہ کے بارے میں وسیع بحث ہو رہی ہے۔