the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 اگست (یو این آئی) کورونا وبا کے درمیان موجودہ رواں برس کے جون مہینے میں امپلائی پروویڈنٹ فنڈ آرگنائیزیشن (ای پی ایف او) کی امپلائی پروویڈنٹ فنڈ (ای پی ایف) سے تقریباً پانچ لاکھ، امپلائیز اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن کی بیمہ اسکیم۔ ای ایس آئی سے آٹھ لاکھ اور نیشنل پینشن اسکیم (این پی ایس) سے 29 ہزار سے زیادہ افراد شیئر ہولڈر جڑے ہیں۔
حکومت نے منگل کے روز یہاں جون 2020 کے رسمی روزگار کے اعداد و شمار جاری کیے۔ ان اعداد و شمار کے مطابق جون 2020 میں ای پی ایف اسیکم سے کل چار لاکھ 98 ہزار 262 نئے شیئر ہولڈر جڑے ہیں۔ ان میں تین لاکھ 92 ہزار 193 مرد اور ایک



لاکھ چھ ہزار 59 خواتین ہیں۔ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2017 سے جون 2020 تک ای پی ایف میں تین کروڑ 44 لاکھ 21 ہزار 548 نئے شیئر ہولڈر مربوط کیے جا چکے ہیں۔
رواں ماہ میں ای ایس آئی اسیکم میں کل سات لاکھ 92 ہزار 350 نئے شیئر ہولڈر شامل ہوئے ہیں۔ ان میں چھ لاکھ 69 ہزار 481 مرد اور ایک لاکھ 22 ہزار 845 خاتون شیئر ہولڈر ہیں۔ ستمبر 2017 سے جون 2020 کی مدت میں تین کروڑ 99 لاکھ 74 ہزار 733 نئے شیئر ہولڈر اس اسکیم میں جوڑے گئے ہیں۔
جون 2020 میں این پی ایس میں کل 29 ہزار 155 نئے شیئر ہولڈر شامل ہیں۔ ستمبر 2017 سے مئی 2020 کی مدت میں کل 20 لاکھ 98 ہزار693 شیئر ہولڈر این پی ایس میں شامل ہوئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.