: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 25 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے جمعہ کو روایتی مینوفیکچرنگ پر مبنی ترقی کے راستے کے علاوہ متبادل ترقی کی حکمت عملیوں اور ان سے پیدا ہونے والی ملازمتوں کی اقسام کو تلاش کرنے کی
ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملازمتیں پیدا کرنا سب سے زیادہ دباؤ والا عالمی مسئلہ ہے کیونکہ مسلسل اقتصادی مشکلات اور تیز رفتار تکنیکی تبدیلی نوجوانوں کے لئے نوکری بازار میں داخل ہونے کے لیے درکار مہارتوں کی نئی تعریف کر رہے ہیں-