: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 27 دسمبر (یواین آئی ) جیو نے آندھرا پردیش میں اپنی جیو ٹرو 5جی خدمات شروع کردی ہیں تروملا، وشاکھاپٹنم، وجے واڑہ اور گنٹور - جیو کے 5 جی نیٹ ورک سے جڑ گئے ہیں وجئے واڑہ میں منعقدہ لانچ تقریب میں آندھرا پردیش کے وزیر برائے
صنعت، انفراسٹرکچر، سرمایہ کاری اور تجارت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، ہینڈلومس اور ٹیکسٹائل گوڈیواڈا امرناتھ اور ریاست کے چیف سکریٹری ڈاکٹر کے ایس جواہر ریڈی، آئی اے ایسنے پیر کو نے جیو ٹرو 5 جی اور جیو ٹرو 5 جی سے چلنے والی وائی فائی خدمات کا آغاز کیا۔