: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،17جنوری (یواین آئی)ریلائنس جیو نے بریلی سمیت 16 شہروں میں بیک وقت اپنی ٹرو 5 جی خدمات شروع کی ہیں اس کے ساتھ ہی جیو ٹرو 5 جی نیٹ ورک ملک کے 134
شہروں تک پہنچ گیا ہےبریلی سے پہلے، لکھنؤ، وارانسی، میرٹھ، آگرہ، کانپور، پریاگ راج، غازی آباد اور اتر پردیش کے نوئیڈا کو جیو کے 5G نیٹ ورک سے جوڑا گیا ہے۔