گوالیار، جبل پور، لدھیانہ اور سلی گڑی سے ہوئے کنیکٹ
نئی دہلی، 6 جنوری (یو این آئی) ریلائنس جیو نے آج 4 مزید شہروں گوالیار، جبل پور، لدھیانہ اور سلی گڑی میں اپنا حقیقی 5ی نیٹ ورک لانچ کیا جیو واحد آپریٹر ہے جس نے گوالیار، جبل پور اور لدھیانہ میں 5ی
خدمات شروع کی ہے مجموعی طور پر ملک کے ، 72 شہر ریلائنس جیو کے ٹرو 5 جی نیٹ ورک سے جڑ گئے ہیں ان شہروں میں جیو صارفین کو ' جیو ویلکم آفر' کے تحت مدعو کیا جائے گا اور ان شہروں میں جیو صارفین کو 6 جنوری سے بغیر کسی اضافی قیمت کے 1 جی بی پی ایس +سپیڈ اور ان لمیٹڈ ڈیٹا ملے گا۔