: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی،7 فروری (یو این آئی) ریلائنس جیو نے آج مزید 10 شہروں میں اپنی ٹرو5 جی خدمات کا آغاز کیا ان میں ہند پور، مدناپلے، آندھرا پردیش میں پرددتور، چھتیس گڑھ میں رائے پور، اڑیسہ میں تلچر، پنجاب میں پٹیالہ، راجستھان میں الور، تلنگانہ میں
منچیریال، اتر پردیش میں گورکھپور اور اتراکھنڈ میں روڑکی شامل ہیں اس کے ساتھ ہی ٹرو 5جی نیٹ ورک سے جڑے شہروں کی تعداد 236 ہو گئی ہے نئی سروس کے آغاز کے موقع پر جیو کے ترجمان نے کہا، "ہمیں 8 ریاستوں کے 10 شہروں میں جیو ٹے ٹرو 5 جیکو بیک وقت لانچ کرنے پر فخر ہے۔