: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 اکتوبر (یو این آئی) اب آپ کیرانا اسٹورز پر بلوں کے لیے لمبی لائنوں سے چھٹکارا پائیں گے اور یہ خریداری میں مصنوعی ذہانت کے استعمال سے ہوگا مصنوعی
ذہانت سے لیس جیو کا شاپنگ کارٹ خود بخود شاپنگ بل تیار کرے گا ریلائنس جیو نے انڈیا موبائل کانگریس 2024 میں اس حیرت انگیز ٹیکنالوجی کو ظاہر کیا ہے اس کا استعمال بھی کافی آسان ہے۔