: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،03 اکتوبر (یو این آئی)گیمنگ انڈسٹری کا چہرہ پوری طرح سے بدلنے والا ہے اب ہائی گرافک یا یوں کہہ لیں کہ ہائی اینڈ گیمنگ کھیلنے کے لیے مہنگے گیجٹس کی ضرورت نہیں ہوگی5G ٹیکنالوجی کے ساتھ، انٹری لیول کے 5G
موبائل فون والے گیمرز اب ہائی اینڈ گیمز کھیلنے سے لطف اندوز ہو سکیں گے ہائی گرافکس ؍ ہائی اینڈ گیمز کسی بھی موبائل، لیپ ٹاپ، پی سی اور جیو سیٹ ٹاپ باکس پر کھیلے جا سکتے ہیں یہ جیو کی کلاؤڈ گیمنگ ٹیکنالوجی کے ذریعے ممکن ہوگا۔