: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 23 نومبر (یو این آئی) ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ گروپ کے جیو نے بدھ کو اعلان کیا کہ اس نے اب پونے میں بھی جیو ٹی آر 5 جی سروس شروع کردی ہے کمپنی کے مطابق، 23 نومبر
سے، پونے میں جیو صارفین کو جیو ویلکم آفر کے لیے مدعو کیا جا رہا ہے اور انہیں بغیر کسی اضافی قیمت کےایک جی بی / فی سیکنڈ سے زیادہ رفتار پر اَن لمیٹیڈ ڈیٹا کا تجربہ پیش کیا جا رہا ہے۔