: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،25 اکتوبر ( یو این آئی ) یو ہندوستان کا بہترین نیٹ ورک ہے، اس پر عالمی کنیکٹیویٹی انٹیلی جنس ایجنسی اوکلا نے مہر لگا دی ہے ریلائنس جیو نے اوکلا کی طرف سے دیے گئے اسپیڈٹیسٹ ایوارڈز میں تمام نو ایوارڈز جیت لیے ہیں یہ ایوارڈز سال 2023 کی Q1-Q2 نیٹ ورک کی کارکردگی کی بنیاد پر
دیئے گئے جیو نے تیز ترین موبائل نیٹ ورک، بہترین موبائل کوریج، بہترین موبائل نیٹ ورک، بہترین موبائل گیمنگ کا تجربہ، بہترین موبائل ویڈیو تجربہ، ٹاپ ریٹیڈ موبائل نیٹ ورک، تیز ترین 5G موبائل نیٹ ورک، بہترین 5G موبائل گیمنگ تجربہ اور بہترین 5G موبائل ویڈیو تجربہ کے زمروں میں ایوارڈز جیتے ہیں۔