: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13ستمبر(ایجنسی) ریلائنس جیو 22.3 ایم بی پی ایس کی اوسط ڈاؤن لوڈ اسپیڈ کے ساتھ اگست مہینے میں 4جی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ کے معاملے میں اول رہا جبکہ اس ماہ میں اپ لوڈ اسپیڈ کے معاملے میں آئیڈیا سیلولر
پہلے مقام پر رہا، مائی اسپیڈ پورٹل پر ہندوستانی دورسنچار نگم لمیٹیڈ کی طرف سے جاری کئی گئی اعداد وشمار میں کہا گیا ہے کہ 4جی ڈاؤن لوڈ اسپیڈ کے معاملے میں جیو کی قومی اوسط رفتار کے مقابلے میں دو گناہ سے بھی زیادہ رہی.