: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24جنوری(یواین آئی)ریلائنس جیو نے ملک کی 17 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 50 شہروں میں ٹرو5 جی لانچ کرکے ایک نیا ریکارڈ بنایا ہے اس کے ساتھ ہی
جیو کے ٹرو 5جی نیٹ ورک سے جڑے شہروں کی تعداد 184 تک پہنچ گئی ہے قومی راجدھانی علاقہ کے پانی پت، روہتک، کرنال، سونی پت اور بہادر گڑھ بھی جیو کے ٹرو 5 جی نیٹ ورک میں شامل ہو گئے ہیں۔