the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،22 جنوری (یواین آئی) ریلائنس جیو ملک کے ایک ہزار شہروں میں 5 جی لانچ کی تیاری کررہا ہے۔کمپنی اپنے 5 جی لانچ کی تیاری کررہا ہے۔کمپنی اپنے 5 جی نیٹ ورک پر ہیلتھ کیئر اور انڈسٹریئل آٹومیشن کے ٹیسٹ کررہی ہے۔
5 جی نیٹ ورک پر ڈیٹا کی کھپت زیادہ ہوگی اس لئے کمپنی زیادہ کھپت والے علاقوں اور گاہکوں کی پہچان کےلئے ہیٹ میپس ،3 ڈی میپس اور رے ٹریسنگ ٹیکنولوجی کا استعمال کر رہی ہے۔تاکہ گاہکوں کی ضرورت کے مطابق ایک مضبوط نیٹ ورک کھڑا کیا



جا سکے۔ریلائنس انڈسٹریز کے تماہی نتیجوں میں یہ بات ابھر کر سامنے آئی۔
5 جی سالیوشنس کو ڈولپ کرنے کےلئے جیو نے کئی ٹیمیں بنائی ہیں۔ جنہیں ہندوستان کے ساتھ ساتھ امریکہ میں بھی تعینات کیا گیا ہے تاکہ وہ مختلف قسم کے5 جی سالیوشنز کو ڈولپ کرسیں۔کمپنی کا ماننا ہے کہ یہ ٹیمیں ایسے 5 جی سالیوشنز تیار کریں گی جو تکنیکی سطح پر دنیا کے سامنے یا ان سے بہتر ہوں گے۔اس کے علاوہ کمپنی نے یورپ میں ایک ٹیکنولوجی ٹیم بھی بنائی ہے جو 5 جی سے آگے کی تیاری کرے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.