: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 8 ستمبر،08 ستمبر ( یواین آئی ) جیو پلیٹ فارمز نے اعلان کیا ہے کہ وہ جدید ترین کلاؤڈ پر مبنی مصنوعی ذہانت انفرااسٹرکچر بنانے کے لیے اینویڈیاے ساتھ تعاون کرے گا ہندوستان مصنوعی ذہانت کے میدان میں پہلے ہی کام کر رہا ہے لیکن جیو اور
اینویڈیا کے ساتھ آنے سے ہندوستان کو اس میدان میں تیزی سے ترقی کرنے میں مدد ملے گی ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی نے حال ہی میں کمپنی کے اے جی ایم میں ایک بڑا وعدہ کیا تھا – ہر ہندوستانی تک مصنوعی ذہانت پہنچانے کا۔