the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13اگست(ایجنسی)ریلائنس جیو نے ریلائنس انڈسٹریز کی سالانہ جنرل میٹنگ (اے جی ایم) میں جیو فون 2 کا اعلان کیا تھا۔ 15 اگست سے جیو فون 2 کی بکنگ شروع ہورہی ہے۔ جیو فون 2 میں واٹس ایپ اوریوٹیوب جیسے فیچر ہیں۔ یعی آپ اس میں واٹس اپ استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ یو ٹیوب کے ویڈیو بھی دیکھ سکیں گے۔



Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اس فون کی قیمت 2,999 روپئے ہے۔ اگرآپ بھی اس شاندارفون کی بکنگ کرانا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو بتارہے ہیں کہ کیسے آپ جیو فون 2 کی بکنگ کراسکتے ہیں۔

آپ جیو کی آفیشیل ویب سائٹ پر جائیں گے www.jio.com
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.