: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27اپریل(ایجنسی) نوکری کی تلاش کررہے نوجوانوں کے لی زبردست موقع ہے، ٹیلی کام انڈسٹری کی بڑی کمپنی ریلائنس جیو نے 80 ہزار عہدوں پر ویکنسی نکالی ہے، ٹیلی کام انڈسٹری میں تہلکہ مچانے والے جیو لگاتار نئی نوکریای نکال رہی
ہے، جیو میں سیلس ،مارکیٹنگ، کارپوریٹ، کسٹمر سرویس، آئی ٹی، انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے میدان میں نوکریاں نکالی ہے- ایسے یں اپنی اہلیت کے مطابق کام کے لئے درخواست دے سکتے ہیں. ریلیز جیو کی سرکاری ویب سائٹ پر ملازمت کے لیے درخواست دے سکتے ہیں-