the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29جون(ایجنسی) جیو ، اوپو کے ساتھ مل کر جیو -اوپو مانسون آفر لے کرآیا ہے۔ اس پلان کے تحت آپ 3200 جی بی جیو فورجی ڈیٹا کے ساتھ 4900 روپے تک کا فائدہ پاسکتے ہیں ۔ ان آفرس کا فائدہ وہ لوگ ہی اٹھاسکتے ہیں جو اوپو فون کا استعمال پرانی یا نئی جیو سم کے ساتھ کریں۔ یعنی اوپو فون کا استعمال ضروری ہے۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اس آفر میں صارفین کو 1800 روپے کا فوری کیش بیک ملے گا ۔ آپ کو مائی جیو ایپ میں 50-50 روپے کے 36 واوچرز ملیں گے ۔ آپ کو یہ فائدہ 198/299 روپے کا ریچارج کرنے پر ملے گا ۔ یہ ریچارج 25 ستمبر 2018 سے پہلے کرانا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو اس پلان میں جیو منی کریڈٹ بھی ملے گا۔ اس کا فائدہ آپ تین حصوں میں اٹھاسکیں گے اور ہر مرتبہ آپ کو 600 روپے ملیں گے ۔ یہ فائدہ آپ کو 13 ویں ، 26 ویں اور 39 ویں ریچارج کے بعد ملے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.