: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 21 فروری (یو این آئی) ریلائنس جیو نے آج 20 شہروں میں اپنی ٹرو 5جی خدمات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جن شہروں میں آج جیو کی یہ سروس ہوئی ہے ان میں بونگائیگاؤں، شمالی لکھیم پور، سیوا ساگر، تینسوکیا (آسام)، بھاگلپور، کٹیہار (بہار(، مورموگاو
(گوا)، دیو (دادرا اور نگر حویلی) اور دمن اور دیو، گاندھی دھام (گجرات)، بوکارو سٹیل سٹی، دیوگھر، ہزاری باغ (جھارکھنڈ)، رائچور (کرناٹک)، ستنا (مدھیہ پردیش)، چندر پور، اچل کرنجی (مہاراشٹر)، تھوبل (منی پور)، فیض آباد، فیروز آباد، مظفر نگر (اتر پردیش)کے نام قابل ذکر ہیں۔