: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) نارتھ ایسٹ میں چینی سرحد پر ریلائنس جیو کا ٹرو 5 جی پہنچ گیا ہے ٹیلی کام کے نارتھ ایسٹ سرکل کے سبھی 6 پردیشوں کی راجدھانیوں کو
جیو نے ٹرو 5 جی نیٹ ورک سے کنیکٹ کردیا ہے اس موقع پر بات کرتے ہوئے، جیو کے ترجمان نے کہا، جیو آج سے شمال مشرقی خطہ کی تمام چھ ریاستوں میں ٹرو 5 جی خدمات شروع کرنے پر فخر ہے۔