: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) ریلائنس انڈسٹریز کی ٹیلی کام اور ڈیجیٹل یونٹ جیو سب سے مضبوط ہندوستانی برانڈ ہے یہ اس معاملے میں لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا ( ایل آئی سی) اور اسٹیٹ
بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) جیسی کمپنیوں سے آگے ہے برانڈ فائنانس کے ذریعہ شائع کردہ تازہ ترین رپورٹ ’گلوبل500 2024 ‘کے مطابق، جیو برانڈ فائنانس کی 2023 کی درجہ بندی میں ہندوستان کا سب سے مضبوط برانڈ رہا تھا۔