کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
نئی دہلی 28، اپریل(یو این آئی)مکیش امبانی کی کمپنی جیو پلیٹ فارمس نے ’ٹائم میگزین کی 100 سب سے بااثر کمپنیوں کی فہرست میں اپنی جگہ بنالی ہے ڈیجیٹل انقلاب لانے کیلئے اس فہرست میں جیو پلیٹ فارمس کا نام شامل کیا گیا ہے ٹائم میگزین نے کہا” گذشتہ کچھ برسو ں میں جیو نے ہندوستان کا سب سے بڑا 4 جی
نیٹ ورک تیار کیا ہے۔
جیو سب سے کم شرح پر 4 جی سروس دے رہی ہے۔
1 جی بی ڈیٹا ریلائنس جیو 5 روپے کی کفایتی قیمت پر فروخت کررہی ہے۔