: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 جون (یو این آئی) ریلائنس جیو نے موسیقی سے محبت کرنے والوں کے لیے ' جیو ساون پرو‘ سبسکرپشن کے ساتھ بنڈل پری پیڈ پلان لانچ کیے ہیں جیو کے نئے منصوبے موبائل کنیکٹی ویٹی کے ساتھ ساتھ صارفین کی میوزک
سبسکرپشن کی ضروریات کو پورا کریں گے ’ جیو ساون پرو‘ کی رکنیت کے ساتھ، صارف کو ان لمیٹڈ جیو ٹیونس، ان لمیٹڈ د ڈاؤن لوڈز اور اعلیٰ معیار کی آڈیو ملے گی اور وہ بھی بغیر کسی اشتہار کے جیو ساون کی سبسکرپشن 99 روپے ماہانہ میں دستیاب ہے۔