نئی دہلی، 4 فروری (یو این آئی) جیو پلیٹ فارمزلمیٹڈ (جیو) نے جمعہ کو امریکہ میں واقع سلی کان ویلی کے ڈیپ ٹیک اسٹارٹ اپ ٹو پلیٹ فارمز کمپنی (ٹو) میں1.5 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
کیا۔
جیو کی ایک ریلیز کے مطابق، یہ سرمایہ کاری ٹو پلیٹ فارمز کے فیصد حصہ کے لیے کی گئی ہے۔
ٹو ایک آرٹی فیشیل کمپنی ہے جو انٹرایکٹو اور ایمرسنل اے آئی ایکسپریئنس کاروبار پر مرکوز ہے۔