the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/5جولائی(ایجنسی) ریلائنس جیو نے اپنی 41 ویں اے جی ایم میں ٹی وی ناظرین کیلئے نیا سیٹ ٹاپ باکس لانچ کیا ہے ۔ جیو کے اس نئے سیٹ ٹاپ باکس کا نام جیو ٹی وی ہے ۔ اس کے ذریعہ ٹی وی چینل 4000 ریزولیوشن کے ساتھ دیکھے جاسکیں گے۔ اس طرح سے آپ کو گھر پر ہی تھئیٹر جیسا احساس ہوگا۔ یہ سیٹ ٹاپ باکس کئی ساری ہندوستانی زبانوں میں



وائس کمانڈ سپورٹ کرے گا ۔

اس سیٹ ٹاپ باکس کے ذریعہ گروپ ویڈیو کالنگ بھی کی جاسکے گی۔ مثال کے طور پر اس کے ذریعہ آپ براڈ بینڈ پر ٹی وی کے ذریعہ ویڈیو کالنگ کر پائیں گے ۔

گیگا ٹی وی سیٹ ٹاپ باکس میں 600 سے زیادہ فلم چینلز ، 1000 فلمیں اور 10 لاکھ گانے ہوں گے ۔ اس طرح سے صارفین تفریح میں کافی مشغول رہ سکیں گے ۔ جیو نے کہا ہے کہ جیو انجینئرس سیٹ ٹاپ باکس یوزرس کے گھروں میں لگائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.