the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی/16اگست(ایجنسی) جیو گیگا فائیبر کے لئے رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے. صارفین جیو گیگا فائبربر براڈبینڈ سروس لینے کے بعد 1 جی بی پی تک انٹرنیٹ کی رفتار سے لطف اٹھا پائیں گے. Moyo Geo ایپ یا Jio.com پر جاکر



رجسٹریشن کرانا ہوگا. رجسٹریشن پر منحصر ہے کہ جیو گیگا فائبر کی سرویس کب سے شروع ہوگی، بتادیں کہ جیو براڈبینڈ سرویس کے لیے آپ والدین کے گھر یا پھر آفس کا پتہ بھی دے سکتے ہیں، رجسٹریشن کے دوران آپ کو ادائیگی کی ضرورت نہیں ہوگی،
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.