: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 جولائی (یواین آئی)ہندوستان کے معروف گیمنگ پلیٹ فارم جیو گیمز نے گوگل کے گیمس سنیکس کو اپنی جیو گیمز ایپ اور جیو سیٹ ٹاپ باکس میں ضم کرکے اپنے گیمنگ پورٹ فولیو
کو بڑھایا ہے جیو گیمز کے صارفین اب آٹھ مشہور گیمز کھیل سکتے ہیں جن میں ڈیلی سوڈوکو، اوم نوم رن اور ٹریفک ٹام شامل ہیں تمام گیم سنیکس گیمز جیو گیمز صارفین کے لیے مفت دستیاب ہوں گے۔