: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،2ستمبر(ایجنسی) ریلائنس جیو فائبر برانڈبینڈ سرویس 5 ستمبر کو لانچ ہورہی ہے- کمپنی کے مطابق اسکے تحت 100 ایم بی پی ایس سے لیکر 1 جی بی تک کی اسپیڈ ملے گی- کافی وقت سے اسکی ٹیسٹنگ ہورہی ہے اور اب اسکا کمرشل لانچ ہورہا ہے-
آپ کو بتادیں کہ کمرشیل لانچ کے تحت کمپنی پہلے دن 1600 شہروں میں پیش کیا جائے گا- اسکے ساتھ ہی ریلائنس جیو کی سم کی طرح یہاں بھی فری پریو آفر دیے جائیں گے- فی الحال انٹرنیٹ یوزرس یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ریلائنس جیو فائبر کے پلان کیا ہونگے-